Data Centers In India: بھارت میں تیزی سے روزگار کا بڑا ذریعہ بنے گی ڈیٹا سینٹر انڈسٹری، 2030 تک ایک لاکھ انجینئروں کی ہوگی ضرورت
ڈیٹا سینٹر مارکیٹ 22 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ ٹیکنالوجی سے ماہر افرادی قوت کی مانگ میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے کی امید کی جارہی ہے۔
India’s digital economy grows 10 times: ہندوستان کی ڈیجیٹل معیشت10 گنا بڑھی، 1 ٹریلین ڈالر کے نشان کو چھونے کےکی راہ پر
ہندوستان کے پاس 350 برانڈز ہیں جن کی آمدنی $100 ملین سے زیادہ ہے، جو مارکیٹ کی انڈر برانڈڈ نوعیت کو اجاگر کرتی ہے۔
Tech jobs to see highest growth: بڑھیں گی روایتی ملازمتیں، لیکن تکنیکی مہارتوں کی سب سے زیادہ مانگ: رپورٹ
روایتی ملازمتیں جیسے کھیت مزدور، ڈیلیوری ڈرائیور، تعمیراتی کارکن، فوڈ پروسیسنگ ورکرز اور سیلز لوگ اگلے پانچ سالوں میں سب سے زیادہ بڑھیں گے۔ لیکن فیصد کے لحاظ سے، ٹیک ملازمتیں سب سے تیزی سے بڑھیں گی۔





