Bharat Express

Team India Squad

بھارت نے انگلینڈ کے خلاف 22 جنوری سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم انڈیا سوریہ کمار یادو کی کپتانی میں کھیلے گی۔ تجربہ کار بولر محمد شامی کی واپسی ہوئی ہے۔