Tea-Coffee Lovers: اگر آپ بھی چائے-کافی کے شوقین ہیں تو ہوشیار رہیں! ICMR نے آپ کے لیے جاری کی ہے وارننگ
چائے ہو یا کافی، ہندوستان کی ایک بڑی آبادی دونوں کو اپنے پسندیدہ مشروبات کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ ICMR نے واضح طور پر لوگوں کو کھانے سے پہلے اور بعد میں اس کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔
International Tea Day: چائے کا عالمی دن, 15 دسمبر
چائے کا عالمی دن ہر سال 15 دسمبر کو بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، ویتنام، انڈونیشیا، کینیا، ملاوی، ملائیشیا، یوگانڈا، بھارت اور تنزانیہ جیسے ممالک میں منایا جاتا ہے۔ یہ دنیا میں پانی کے بعد دوسرا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے۔ کچھ لوگوں کے لئے، چائے زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے