TB Mukt Bharat: انڈمان و نکوبار سے ’ٹی بی مکت بھارت‘ مہم کا آغاز، ایل جی ڈاکٹر دنیش شرما نے افسران و ملازمین کو دلایا عہد
انڈمان و نکوبار جزائر کی انتظامیہ نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لیفٹیننٹ گورنر پروفیسر (ڈاکٹر) دنیش شرما نے بدھ کے روز دارالحکومت سری وجے پورم میں واقع لوک نواس سے ’ٹی بی مکت بھارت‘ خصوصی مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔
PM chairs a meeting to review progress of TB elimination campaign: وزیراعظم مودی نے ٹی بی کے خاتمے کی مہم کی پیشرفت کا جائزہ لیا، میٹنگ میں وزیر صحت اور اعلیٰ حکام رہے موجود
آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹی بی کے خاتمے کی مہم پر ایک جائزہ میٹنگ کی۔ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزیر صحت جے پی۔ نڈا سمیت دیگر سینئر عہدیدار موجود تھے۔





