Powerful Weapons included in ‘Buland Bharat: اروناچل پردیش: چین کے ساتھ کشیدگی کے درمیان فوجی مشق، ‘بلند بھارت’ میں شامل یہ طاقتور ہتھیار
میڈیا رپورٹس کے مطابق فوج اروناچل پردیش کے توانگ اور مغربی کامینگ اضلاع میں 'بلند بھارت' کے نام سے فائرنگ کی تربیتی مشق کر رہی ہے
Nalanda Buddhism in Tawang: اروناچل پردیش کے توانگ میں نالندہ بدھ مت پر کانفرنس میں 600 سے زائد مندوبین کی شرکت
عالمی بدھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ہندوستان نے بدھ کی تعلیمات پر عمل کیا جس میں نظریہ، عمل اور ادراک کا راستہ شامل ہے۔ ہندوستان نے ان تینوں نکات پر تیزی سے ترقی کی ہے۔
?Why is Xi-Jinping afraid of PM Modi جن پنگ مودی سے کیوں ڈرتے ہیں؟
بھارت جو مسلسل مضبوط ہو رہا ہے، چین کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔ بھارت خود ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے ریڈ آرمی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ بھارت کے ہیروز کو کھلے میدان میں للکار سکے۔ گالوان کے بعد ہندوستانی جنگجو کسی بھی چینی سازش کا جواب دینے کے لیے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، جس کا ثبوت توانگ ہے۔
Tawang Clash: ہندوستانی فوج نے توانگ میں ڈریگن کے مذموم عزائم کو کیا ناکام، چینی PLA کوپیٹ کر بھگایا
یہ جھڑپ ایک ایسے وقت میں ہوئی جب روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے اور دوسری جانب نینسی پیلوسی نے حال ہی میں چین کی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ کیا۔ اس دورے کے بعد چین نے تائیوان کے گرد فوجی اجتماعات کی بڑی تعداد قائم کر دی تھی۔
India and China troops clash:توانگ میں جھڑپ کے بعد امریکہ کا ردعمل، اچھی بات بھارت اور چین دونوں پیچھے ہٹ گئے
ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ (Rajnath Singh)نے کہا کہ جمعہ کو اروناچل پردیش میں توانگ سیکٹر کے یانگتسے علاقے میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان جھڑپ اورمار پیٹ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں کو معمولی چوٹیں آئیں اور ہندوستانی فوجیوں نے چینی دراندازی کا منہ توڑ جواب دیا۔
Tawang Face Off: توانگ میں تصادم کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان الزامات کا سلسلہ جاری
حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ چین لیہہ کے علاقے میں ایک گاؤں بنا رہا ہے، حکومت اسے سنجیدگی سے لے۔ بھارتی فوج کے موجود ہونے سے ہمیں یقین ہے کہ ہماری سرحد محفوظ رہے گی
Arunachal Clash : توانگ میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں میں جھڑپ، متعدد فوجی زخمی
ہندوستانی فوج نے ایک بیان میں کہاکہ9 دسمبر کو توانگ سیکٹر میں ایل اے سی کے ساتھ پی ایل اے کے فوجیوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی تھی۔ ہمارے فوجیوں نے عزم کے ساتھ چینی فوجیوں کا سامنا کیا۔ اس جھڑپ میں دونوں طرف کے کچھ جوانوں کو معمولی چوٹیں آئیں۔