Air India plane crash: ٹاٹا گروپ نے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لیے کیا 1 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان، زخمیوں کی دیکھ بھال کی بھی لی پوری ذمہ داری
ٹاٹا گروپ کی طرف سے جاری ایک بیان میں چندر شیکرن نے کہا کہ ٹاٹا گروپ اس حادثے میں زخمی ہونے والے تمام لوگوں کے طبی اخراجات برداشت کرے گا۔
Air India prepared to buy new aircraft: اب ہوائی سفر ہوگا مزید آسان، انڈیگو کے بعد ٹاٹا گروپ کی کمپنی ایئر انڈیا بھی کرنے جا رہی ہے یہ کام
انڈیگو نے ایئربس کے ساتھ مزید 30 وائیڈ باڈی A350 طیاروں کا آرڈر دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی پہلے بھی 30 ایسے طیارے خریدنے کا آرڈر دے چکی ہے۔ اس نئے آرڈر کے بعد مجموعی تعداد 60 ہو گئی ہے۔





