Tata Sons new era: ٹاٹا سنزکا نیا دور،40سال بعداین چندرشیکھرن کی رخصتی،ہندوستان کی سب سے بڑی کاروباری سلطنت کون سنبھالےگا؟
1987 میں TCS میں بطور ٹرینی پروگرامر کیریئر شروع کرنے والے این. چندرشیکھرن فروری 2027 میں ٹاٹا سنز کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان کے فیصلے کے بعد ٹاٹا گروپ کی 17 لسٹڈ کمپنیوں کا مجموعی مارکیٹ کیپ ایک ہی دن میں 68,119 کروڑ روپے کم ہوگیا۔
Mega job fair held in Delhi on Rahul Gandhi’s birthday: راہل گاندھی کے یوم پیدائش کے موقع پر دہلی میں میگا جاب فیئر کا انعقاد، 3391 بے روزگاروں کو دیا گیا تقرری نامہ
دہلی کے کانگریس صدر دیویندر یادو نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی 24 اکبر روڈ پہنچ کر راہل گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ دہلی کانگریس کے ہزاروں کارکنوں نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں اپنے لیڈر راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس کار ساز کمپنی نے 25 سالوں میں 37 لاکھ میڈ ان انڈیا کاریں برآمد کیں
عالمی سطح پر مشہور ہنڈائی آئی 10 فیملی نے 15 لاکھ یونٹس کی برآمدات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جبکہ ہنڈائی ایکسنٹ فیملی نے مجموعی طور پر 5 لاکھ کی برآمدات کو عبور کر لیا ہے۔
PM to visit Gujarat on 28th October: وزیر اعظم مودی، ہسپانوی وزیر اعظم کے ساتھ، وڈودرا میں سی- 295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئر کرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے
وزیر اعظم، ہسپانوی وزیر اعظم جناب پیڈرو سانچیز کے ساتھ، ٹاٹا ایڈوانس سسٹم لمیٹڈ (ٹی اے ایس ایل) کیمپس میں سی - 295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئر کرافٹ کملیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ سی - 295 پروگرام کے تحت کل 56 طیارے ہیں، جن میں سے 16 براہ راست اسپین سے ایئربس کے ذریعے فراہم کیے جا رہے ہیں اور بقیہ 40 کو بھارت میں بنایا جانا ہے۔
Amitabh Bachchan once said: ’’عاجزی اختیار کریں…اس کی کوئی قیمت نہیں لگتی..‘‘، ہوائی جہاز میں ایک مشہور شخصیت سے ملاقات کے بعد امیتابھ بچن نے کہی تھی یہ بات
میں اس کی طرف دیکھ کر مسکرایا، گفتگو شروع کرنے کی کوشش کی۔ اس نے میری طرف دیکھا، شائستگی سے مسکرایا، اور کہا، 'ہیلو۔'





