Bharat Express

Tania

11سال تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد، اہان اور تانیہ کے بریک اپ کے چرچے زور پکڑ چکے ہیں۔ دونوں نے گزشتہ کئی دنوں سے ایک دوسرے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کیں۔ اس کے علاوہ دونوں کو گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا۔ لیکن دونوں ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر فالو کر رہے ہیں۔