Bharat Express DD Free Dish

Tamil Nadu Assembly Election 2026

اے آئی اے ڈی ایم کے کے کئی اراکین اسمبلی باغی ہوئے تھے اوروجے کے حق میں ووٹ کیا تھا۔ ان میں سے تین اراکین اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امکان ہے کہ یہ تین اراکین اسمبلی ضمنی الیکشن میں ٹی وی کے کے ٹکٹ پرالیکشن لڑسکتے ہیں۔

تمل ناڈو میں سی پی آئی، سی پی ایم اور وی سی کے نے ٹی وی کے کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے ساتھ ہی وجے کی پارٹی اکثریت کے اعدادوشمار تک پہنچ گئی ہے۔ وجے نے گورنر سے ملاقات کا وقت مانگا ہے، لیکن ابھی انہوں نے ملاقات کا وقت نہیں دیا ہے۔

تمل ناڈو اسمبلی الیکشن 2026 میں سب سے بڑی پارٹی ٹی وی کے نے گورنر کے سامنے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ فی الحال گورنر نے اطمینان کا اظہارنہیں کیا ہے۔ اس طرح سے تمل ناڈو میں ابھی بھی تعطل برقرار ہے۔

تمل ناڈو اسمبلی الیکشن میں اس بار تھلاپتی وجے کی پارٹی کی موجودگی نے سبھی سیاسی حالات کو بدل کررکھ دیا ہے۔ پہلے ہی الیکشن میں ان کی پارٹی زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔