پاکستان کے رائے دہندگان نے دہشت گرد کو مسترد کردیا، حافظ سعید کے بیٹے طلحہ سعید کو ذلت آمیز شکست کا سامنا
پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج 12 گھنٹے کی تاخیر کے بعد ایک ایک کرکے اعلان کئے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو پورے ملک میں الیکشن ہوا۔ اس الیکشن میں عمران خان کی پارٹی کو دور رکھنے کی ہر ممکن کوشش ہوئی۔