سپریم کورٹ نے تاج محل کے 22 کمرے کھولنے کی درخواست کو کیا مسترد
الہ آباد ہائی کورٹ نے بھی تاج محل کے 22 کمروں کو کھولنے کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ آپ کو جس موضوع کے بارے پتہ نہیں ہے اس پر تحقیق کیجئے۔