Taj Express Train Fire: دہلی میں تاج ایکسپریس کی بوگیوں میں لگی آگ، موقع پر فائر برگیڈ موجود
ڈی سی پی ریلوے کے مطابق کل 6 فائر ٹینڈر موقع پر بھیجے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کسی بھی شخص کو کوئی چوٹ یا نقصان نہیں پہنچا ہے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔