MCD Councillor Tahir Hussain joined AIMIM:جیل میں بند طاہر حسین کو اویسی کی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخاب میں مصطفیٰ آباد سے دیا ٹکٹ
دہلی میں طاہر حسین کی بیوی اور بیٹے نے ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی سے آج ملاقات کی تھی۔ جس دوران انہوں نے اپنے والد کے پارٹی میں شمولیت کی رسم ادا کی ،اسی دوران اسدالدین اویسی نے طاہر حسین کی ٹکٹ کا بھی اعلان کردیا۔
AAP councillor Tahir Hussain gets bail: عدالت نے عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر کو دی ضمانت، 2020 کے دہلی فسادات کے ملزم ہیں طاہر حسین
عدالت نے کہا کہ ضمانت کی دیگر شرائط میں یہ شامل ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گے، متعلقہ حکام کو اپنا پتہ اور فون نمبر نہیں دیں گے اور گواہوں کو متاثر کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔