US court dismisses Tahawwur Rana’s habeas corpus petition: ممبئی حملے کے ملزم تہور رانا کو ہندوستان لانے کی راہ ہموار، امریکی عدالت نے رانا کی کی درخواست کو کیا مسترد
رانا نے جون میں امریکی عدالت کے اس حکم کو چیلنج کرتے ہوئے ہیبیس کارپس کی درخواست دائر کی تھی جس میں اسے ہندوستان کے حوالے کرنے کی امریکی حکومت کی درخواست کو قبول کیا گیا تھا۔
Mumbai’s 26/11 Terror Attack accused Tahawwur Rana: ممبئی کے 26/11 دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کو بھارت لایا جائے گا، امریکی عدالت سے منظوری
بھارت نے 10 جون 2020 کو تہور رانا (62) کی عارضی گرفتاری کے لیے شکایت درج کرائی۔ رانا کی بھارت حوالگی کی درخواست کو جو بائیڈن انتظامیہ سے حمایت اور منظوری حاصل ہوئی تھی۔ کیلیفورنیا کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج جیکولین چولجیان نے کہا، "عدالت نے درخواست کی حمایت اور مخالفت کرنے والے تمام دستاویزات کا جائزہ لیا اور ان پر غور کیا ہے۔" 48 صفحات پر مشتمل حکم نامہ بدھ کو جاری کیا گیا ہے۔