Sweets Destroyed: گجرولا میں غیر قانونی برفی فیکٹری پر چھاپہ، 7 کوئنٹل سے زائد مشتبہ مٹھائی تلف
گجرولا میں فوڈ سیفٹی محکمہ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی برفی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران 7 کوئنٹل سے زائد مشتبہ برفی ضبط کرکے تلف کی گئی۔ حکام نے فیکٹری میں مٹھائی کی تیاری کے طریقہ کار اور صفائی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔
Delhi-NCR FSSAI Raid: تہوار وں پر ’زہر‘ کے خلاف ایکشن میں آئی FSSAI: دہلی-این سی آر میں 5 روز میں کہاں، کیا اور کتنی مقدار میں برآمد ہوا سامان؟
رکشا بندھن سے قبل دہلی-این سی آر میں ایف ایس ایس اے آئی نے مٹھائی اور ڈیری مصنوعات کی جانچ کا عمل تیز کر دیا ہے۔ نوئیڈا، غازی آباد اور دہلی میں بڑی کارروائی کی گئی۔ نوئیڈا میں 100 کلوگرام رسگلے اور 300 کلوگرام پنیر، جبکہ غازی آباد میں تقریباً ایک ٹن رسگلے تلف کیے گئے۔ دہلی میں 131 کلوگرام میعاد سے زائد غذائی اشیا کو بھی تلف کر دیا گیا۔
Amit Shah at ‘Sabar Dairy Plant’ inauguration: وزیرداخلہ امت شاہ نے’سابر ڈیری پلانٹ‘ کا کیا افتتاح، کہا-سابر ڈیری ملک کا سب سے بڑا چھاچھ، دہی اور مٹھائی تیار کرنے والا پلانٹ
منصوبے پر تقریباً 350 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے اور اس کا مقصد دودھ پیدا کرنے والے کسانوں کی فلاح ہے۔ 350 کروڑ کی لاگت سے بنا منصوبہ، دہلی-این سی آر کی ضروریات کو پورا کرے گا۔





