Swasth Nari, Sashakt Parivar Abhiyaan: سوستھ ناری، سشکت پریوار ابھیان کے تحت پورے بھارت میں 2.83 لاکھ سے زائد ہیلتھ کیمپس کا انعقاد
وزارت صحت و خاندانی بہبود کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ان کیمپس میں اب تک مجموعی طور پر 76 لاکھ سے زائد شہریوں نے شرکت کی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی 17 ستمبر کو ’صحت مند ناری، مضبوط خاندان مہم‘ اور آٹھواں پوشن ماہ کا کریں گے آغاز
وزیر صحت جے پی نڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ اس پہل کا مقصد پورے بھارت میں خواتین اور بچوں تک بہتر صحت خدمات پہنچانا ہے۔ انہوں نے نجی اسپتالوں اور صحت خدمات فراہم کرنے والوں سے بھی اپیل کی کہ وہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔




