Three Former TMC Rajya Sabha MPs Join the BJP: مغربی بنگال میں بڑی سیاسی ہلچل، سشمتا دیو سمیت ٹی ایم سی کے تین سابق اراکین پارلیمنٹ بی جے پی میں شامل
ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی کے راجیہ سبھا ایم پی رہے سشمتا دیو، سوکھیندو شیکھررائے اور پرکاش باریک اب بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر شمک بھٹا چاریہ نے تینوں لیڈران کے بی جے پی میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کے نتائج کے بعد تینوں نے ٹی ایم سی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
TMC Rajya Sabha candidates: ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی نے ساگاریکا گھوش سمیت ان 4 لوگوں کو بنایا راجیہ سبھا امیدوار، بی جے پی کو چیلنج
مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کے ذریعہ سشمیتا دیو کو ایک بار پھر راجیہ سبھا بھیجا جائے گا۔ ان کے علاوہ ساگاریکا گھوش، ممتا بالا ٹھاکر اور ندیم الحق کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
TMC Vs Congress In West Bengal: ادھیر رنجن چودھری نے ڈیرک اوبرائن کو کہا غیر ملکی،کانگریس لیڈر کے تبصرے پر ٹی ایم سی برہم ، جانئے کیا کہا
ٹی ایم سی اور کانگریس قائدین کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری کی طرف سے ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن کو 'غیر ملکی' کہنے کے بعد سیاست مزید گرم ہو گئی ہے





