Urdu Conclave 2026

Sushma Khadagwal

لکھنؤ کی میئر سشما کھڑکوال کے بیان پر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ اکھلیش نے اسے اپنی مرحومہ والدہ کی توہین قرار دیتے ہوئے اخلاقیات کا درس دیا اور ایک جذباتی پوسٹ بھی شیئر کی۔

یوپی بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی اپنی جیت کا اعلان کر رہی ہے۔ بی جے پی کی مہم کی قیادت سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کررہے ہیں۔