Supreme Court to pronounce verdict: دہلی میں آوارہ کتوں کا مستقبل آج ہوگا طے، سپریم کورٹ سے آئے گا بڑا فیصلہ
آج کا فیصلہ اس بات کا تعین کرے گا کہ آیا 11 اگست کا حکم جاری رہے گا یا مزید سماعت تک معطل ہو جائے گا۔ یہ فیصلہ عوامی حفاظت اور جانوروں کی فلاح و بہبود کے توازن کے لیے ایک مثال قائم کر سکتا ہے۔
Supreme Court takes suo motu notice: آوارہ کتوں کے حملے پر سپریم کورٹ نے لیا ازخود نوٹس، بچوں اور بزرگوں کی جان خطرے میں، ہر دن ریبیز کے سینکڑوں معاملے
بڑھتے ہوئے حملوں اور ریبیز کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ماہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مل کر ایک منظم اور ہنگامی قومی مشن کے تحت آوارہ کتوں کے مسئلے پر قابو پانے کی ضرورت ہے، تاکہ شہریوں خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کی جان محفوظ رہ سکے۔





