Superboys of Malegaon: ریما کاگتی اور فرحان اختر کی فلم ‘سپر بوائز آف مالیگاؤں’ – ہندی سنیما کے لیے دیہاتوں اور قصبوں میں بکھری پڑی ہیں دیوانگی کی کہانیاں
ناصر شیخ کی زندگی کی اپنی مشکلات ہیں۔ وہ اپنے گاؤں کی ایک لڑکی ملیکا سے محبت کرتا ہے، جب کہ دوسری لڑکی شبینہ اس سے محبت کرتی ہے۔ ملیکا پڑھنے لکھنے میں تیز ہے اور ناصر شیخ ایک عام مزدور ہے