Bharat Express DD Free Dish

Sunetra Pawar

سنیترا پوار (Sunetra Pawar) کے ڈپٹی وزیراعلیٰ بننے پر شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکنِ پارلیمنٹ پرینکا چترویدی (Priyanka Chaturvedi) کا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے پہلی خاتون ڈپٹی سی ایم کا خیرمقدم کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی این سی پی کے انضمام (مرجر) پر بھی انہوں نے اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔

سنیترا پوار مہاراشٹر کی نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیں گی، وہ ریاست کی پہلی خاتون نائب وزیراعلیٰ بنیں گی۔ ان کی حلف برداری سے قبل ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پرہیں۔ شرد پوار نے سنیترا پوار کی حلف برداری سے متعلق بیان دے کر ایک بار پھر کئی سوالوں کو جنم دے دیا ہے۔

سنیترا پوارآج مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ کے طورپر حلف لیں گی۔ وہ پہلی نائب وزیراعلیٰ ہوں گی۔ بجٹ سیشن اوراین سی پی کے متحد ہونے سے متعلق سیاسی ہلچل میں کافی تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سنیترا پوار آج ہی اپنے راجیہ سبھا رکنیت سے استعفیٰ دیں گی، جو راجیہ سبھا کے چیئرمین کو ارسال کیا جائے گا۔ استعفیٰ منظور ہونے کے بعد انہیں نائب وزیرِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حلف برداری کی تقریب صرف دس منٹ پر مشتمل ہوگی

مہاراشٹرمیں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی موت کے بعد نائب وزیراعلیٰ عہدے سے متعلق قیاس آرائی کی جا رہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجیت پوارکی اہلیہ سنیترا پوارکوکل این سی پی قانون سازپارٹی کا لیڈرمنتخب کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد وہ نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لے سکتی ہیں۔

اجیت پوار کے انتقال کے بعد مہاراشٹر کی سیاست میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ این سی پی میں قیادت کی تبدیلی پر جاری بحث کے درمیان سنیترہ پوار کے ڈپٹی وزیراعلیٰ بننے کی قیاس آرائیاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔

سنیترا پوار جمعرات کو یعنی آج  اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گی۔ ان کی نامزدگی کے ساتھ ہی اجیت پوار نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ رواں برس اکتوبر میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل پارٹی کو مستحکم کرنے کی ہر ممکن کو شش کریں

ممبئی پولیس نے کہا ہے کہ قرض دینے اور شوگر مل کو بیچنے کے عمل میں بینک کو کسی بھی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔