Bharat Express

Sundar Pichai

پی ایم مودی کے ساتھ اپنی ملاقات کے بعد، سندر پچائی نے ہندوستان میں ڈیزائننگ اور مینوفیکچرنگ کے لیے وزیر اعظم کے پش پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے گوگل کو اے آئی کے شعبے میں مزید کام کرنے کو کہا۔ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ AI سے ہندوستان کے لوگوں کو فائدہ ہو۔

مکیش امبانی اب 'ڈائیورسیفائیڈ' گروپ کے زمرے میں ٹاپ رینک والے سی ای اوہیں۔ یہ رینک دینے میں کمپنی کے سی ای او کی قابلیت اور ان کی مزید منصوبہ بندی کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ جنوری 2023 میں، الفابیٹ نے اپنی عالمی افرادی قوت میں سے 12,000 ملازمتوں، یا 6فیصد کو کم کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیاتھا۔ ستمبر 2023 تک، کمپنی کے پاس عالمی سطح پر 182,381 ملازمین تھے۔اب اس سال یہ تعداد گھٹ کر نہ جانے کتنی ہوجائے گی۔

گوگل انڈیا کے زیر اہتمام اس پروگرام میں مرکزی الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پچھلی دہائی میں ہندوستان کے اندر الیکٹرانک مینوفیکچرنگ میں نمایاں پیش رفت کی وضاحت کی۔ ہندوستان کا موبائل فون مینوفیکچرنگ سیکٹر 44 بلین ڈالر تک بڑھ گیا ہے۔

اشونی وشنو نے گوگل ہیڈ کوارٹر میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی سے ملاقات کی اور انڈیا اسٹیک اور میک ان انڈیا پروگرام پر تبادلہ خیال کیا

اس لیک کا انکشاف نومبر کے آخر میں ہوا تھا۔ یہ ثابت کرنے کے لیے کہ ڈیٹا حقیقی ہے۔ہیکر نے ڈیٹا کا ایک نمونہ بھی ہیکر کے ایک فورم پر پوسٹ کیا ہے

الفابیٹ اور گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ وہ ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازے جانے پر ہندوستانی حکومت اور ہندوستانی عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔