Congress MLA Sukhpal Singh Khaira arrested for drug smuggling: منشیات اسمگلنگ کے الزام میں کانگریس ایم ایل اے گرفتار، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان مزید تلخی کا امکان
کھیرا کے خلاف بنیادی الزامات میں اسمگلروں کے ایک بین الاقوامی گینگ کی حمایت اور پناہ دینا اور منشیات کے اسمگلروں سے مالی فائدہ اٹھانا شامل ہے۔