Bharat Express DD Free Dish

Sujeet Kalkal

ہندوستان کے نوجوان پہلوان سجیت کالکل نے یو-23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 کلوگرام فری اسٹائل زمرے میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ یہ اس سال کے ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے، جس سے ملک کے ریسلنگ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔