Sugar Price Hike:کیا باورچی خانے سے غائب ہونے والی ہے چینی؟30دن میں21فیصد ہوئی مہنگی،ایتھنول نہیں بلکہ کچھ اورہے وجہ
قیمتوں میں اس تیزی کے بعد یہ سوال بھی اٹھنے لگا کہ کہیں حکومت کی ایتھنول پالیسی اس کی وجہ تو نہیں۔ تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیچھے بنیادی وجہ ایتھنول نہیں بلکہ چینی کی پیداوار میں کمی، ذخیرہ اندوزی اور عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتیں ہیں۔
India’s attempt to increase ethanol production: بھارت میں گنے کی بڑھتی طلب سے چینی کی سپلائی اورایتھنول پالیسی پرسوالات
ایتھنول ملے ایندھن کی بڑھتی طلب سے گنے کی فراہمی پر دباؤ بڑھ رہا ہے، جس سے چینی کی قیمتوں میں اضافے اور ملکی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے
India’s sugar production expected to increase by 15%: ہندوستان کی چینی کی پیداوار 15 فیصد اضافے کے ساتھ 35 ملین ٹن ہونے کی توقع
گزشتہ دو موسموں میں گنے کی FRP قیمت میں 11 فیصد اضافہ ہونے کے باوجود ایتھنول کی قیمتوں میں بڑی حد تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔





