Ujjain Hotel Incident: مدھیہ پردیش کے اجین میں بڑا حادثہ، ہوٹل کے چیمبر میں دم گھٹنے سے 4 افراد کی موت
چیمبر میں گیس کا اخراج ہونے کے باعث تمام افراد بے ہوش ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ تمام افراد کو چیمبر سے باہر نکال کر اسپتال پہنچایا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔
Two sisters die of suffocation: کرناٹک کے میسورو ضلع میں گیس سلنڈر سے رساؤ کے باعث دو بہنیں نہاتے وقت دم گھٹنے سے ہلاک
بیٹاداپورا گاؤں میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، پولیس کے مطابق سلنڈر لیکج سے سانس بند ہونے پر دونوں کی موقع پر موت واقع ہوگئی۔ مرنے والی لڑکیوں کی شناخت گلفام (23) اور سمرن تاج (20) کے طور پر کی گئی ہے۔





