CP Radhakrishnan Elected India’s Next Vice President: سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر جمہوریہ، انہیں ملے 452 ووٹ
نئی دہلی کے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں منگل کے روز صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک نئے نائب صدر جمہوریہ کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوئی، جس میں سی پی رادھا کرشنن جیت گئے۔ بھارت کے نائب صدر جمہوریہ کے عہدے کے لیے این ڈی اے کے امیدوار سی پی رادھا کرشنن اور انڈیا بلاک کے امیدوار سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدرشن ریڈی کے درمیان مقابلہ تھا۔
Retired judges slam Amit Shah’s remarks: امت شاہ کے بیان پر اٹھارہ ریٹائرڈ ججوں کا گروپ چراغ پا،مذمتی بیان کیا جاری،عدلیہ پر دباو کا جتایا خدشہ
ججوں نے اپنے بیان میں کہا کہ "امت شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے کی عوامی سطح پر غلط تشریح کرنا بدقسمتی ہے۔ یہ فیصلہ کہیں بھی نکسلزم یا اس کی نظریاتی حمایت نہیں کرتا۔انہوں نے مزید کہا کہ نائب صدارتی انتخاب کے لیے مہم اگرچہ نظریاتی ہو سکتی ہے، لیکن اسے شائستگی اور وقار کے ساتھ چلایا جانا چاہیے۔۔
Sudarshan Reddy lands in Delhi: اپوزیشن اتحاد کی جانب سے نائب صدر کے امیدوار سدرشن ریڈی دہلی پہنچے، کہا-یہ ساؤتھ بمقابلہ ساؤتھ نہیں، بلکہ ملک کی بات ہے
آج دن میں دہلی میں انڈیا بلاک کے سرکردہ لیڈران کے اجلاس میں جسٹس ریڈی کو مشترکہ امیدوار کے طور پر باضابطہ طور پر اعلان کیا گیا۔




