Bharat Express

Subrata Roy Sahara

سہارا ون موشن پکچرز نے کئی بڑے ستاروں کی فلمیں پروڈیوس اور ڈسٹریبیوٹ کیں۔ اس فہرست میں سلمان خان سے لے کر ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں۔ آئیے آپ کو سہارا ون پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلموں کے نام بتاتے ہیں۔

سبرت رائے سہارا کی سلطنت فائنانس، ریئل اسٹیٹ، میڈیا اور ہاسپٹلٹی سمیت کئی دوسرے سیکٹرمیں پھیلی ہوئی تھی۔ کبھی اسکوٹرپرنمکین بیچنے والے سبرت رائے کی اپنی ایئر لائن بھی تھی۔

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سہارا گروپ کے سربراہ شری سبرت رائے جی کا انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ بھگوان شری رام سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی روح کو اپنے قدموں میں جگہ دے اور سوگوار کنبہ کے افراد کو اس بے پناہ دکھ کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔

سبرت رائے سہارا کی پیدائش 10 جون 1948 کو ہوئی تھی۔ وہ ہندوستان کے مشہور بزنس مین اور سہارا انڈیا پریوار کے بانی تھے۔

سہارا انڈیا کے سرمایہ کاروں کو پہلے آن لائن پورٹل کے ذریعے اندراج کرنا ہوگا۔ اس کے لیے انہیں اپنا نام، آدھار نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر اور دیگر معلومات درج کرنا ہوں گا۔