Antaragni 2026 IIT Kanpur: آئی آئی ٹی کانپور میں 29 اکتوبر سے سجے گا ’انتراگنی 2026‘ کا عظیم الشان اسٹیج، چار روزہ 61ویں سالانہ ثقافتی میلے کا ہوگا شاندار آغاز
آئی آئی ٹی کانپور میں 29 اکتوبر سے یکم نومبر تک سالانہ ثقافتی میلہ ’انتراگنی 2026‘ کا 61واں ایڈیشن منعقد ہوگا۔ 350 سے زائد کالجوں کے طلبہ جمع ہوں گے، بھارت ایکسپریس میڈیا پارٹنر ہوگا۔
Talimi Mela Jamia Millia Islamia: ’شہرآرزو‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تعلیمی میلہ 2025 میں رونق، رنگ اور رس کا سنگم
میلے کا سب سے دلکش پہلو بین الاقوامی فوڈ فیسٹیول رہا، جہاں بھارتی کھانوں سے لے کر غیر ملکی ذائقوں تک ہر قسم کی لذت موجود تھی۔ طلبہ اور مہمانوں نے ذائقے، خوشبو اور دوستی کے لمحات کو جی بھر کے جیا۔





