Bharat Express DD Free Dish

Strategic Victory

وزیراعظم نے کہا ’’آج میرے ایک طرف لامحدود آسمان ہے اور دوسری طرف طاقت کی علامت آئی این ایس وکرانت۔ سمندر پر سورج کی روشنی کی جھلکیاں ان دیوالی کے دیوں کی مانند ہیں جو ہمارے بہادر سپاہیوں نے روشن کیے ہیں۔ میں خوش قسمت ہوں کہ اس بار میں بحریہ کے ان بہادر جوانوں کے درمیان دیوالی منا رہا ہوں۔‘‘

ویڈیو میں فوج کے جوان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پوری طرح سے نیست و نابود کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ ہندوستانی فوج نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا: پلاننگ کی، ٹریننگ کی اور ایکشن لیا، انصاف ہوا۔