588 antiquities repatriated to India from US: امریکہ سے اب تک 588 نوادرات بھیجے گئے ہندوستان، 297 ہوئے موصول: حکومت ہند
کمبھ میلہ ایک اہم ہندو یاتری تہوار ہے اور دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماعات میں سے ایک ہے، جہاں لاکھوں عقیدت مند پوترا ندیوں میں نہانے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ شیخاوت نے کہا کہ اس تقریب کے دوران، کئی قدیم فرقے، روحانی تنظیمیں اور مذہبی رہنما اکٹھے ہوتے ہیں، جو اکثر صدیوں سے گزری ہوئی رسومات، روایات اور طریقوں کو ظاہر کرتے ہیں۔
US Returns Over 1,400 Looted Artefacts Worth $10 Million To India: امریکہ نے 10 ملین ڈالر کی 1,400 سے زائد نوادرات ہندوستان کو واپس کیں
مسٹر بریگ نےکہا کہ یہ نوادرات مجرمانہ اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کی کئی جاری تحقیقات کے تحت برآمد کیے گئے ہیں، جن میں نوادرات کے مبینہ اسمگلر سبھاش کپور اور سزا یافتہ اسمگلر نینسی وینر شامل ہیں۔
231 Antiquities Returned to India: گزشتہ 9 سالوں میں ملک سے چوری کی گئی 231 نوادرات ہندوستان واپس
2014 کے بعد کل 231 نوادرات واپس لائے گئے جن کی تعداد اب بڑھ کر 244 ہو گئی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس طرح کے مزید نوادرات لانے کا عمل تیزی سے جاری ہے





