PM Modi Gifts Steve Waugh 20 Years Old Photo: وزیراعظم مودی کا اسٹیو وا کو خصوصی تحفہ، میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر 20 سال پرانی یادیں ہوئیں تازہ
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پر بھی اس دورے کی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی جی میں نوجوان کھلاڑیوں سے ملاقات ایک خوشگوار تجربہ رہا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلوں کے ذریعے عوامی روابط مزید مضبوط ہو رہے ہیں اور یہی تعلق مستقبل میں دونوں ممالک کی دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا
PM Modi visits Melbourne Cricket Ground: وزیر اعظم نریندر مودی کامیلبورن کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ، بھارت-آسٹریلیا اسپورٹس تعاون کے روڈ میپ کا کیاآغاز
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جب بھی ان کی اپنے دوست وزیر اعظم انتھونی البانیز سے ملاقات ہوتی ہے، کرکٹ دونوں لیڈروں کے درمیان فطری تعلق کا ذریعہ بن جاتی ہے۔ انہوں نے احمد آباد میں مشترکہ اسٹیڈیم کے دورے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج ایم سی جی میں بھی وہی کھیلوں کی روح محسوس ہو رہی ہے۔
Damien Martyn hospitalized: آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈیمین مارٹن اسپتال میں داخل، دماغی بخار میں ہیں مبتلا
ڈیمین مارٹن کو آسٹریلیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ مڈل آرڈر میں بیٹنگ کرتے تھے اور اپنے شاندار اسٹروک پلے کے لیے مشہور تھے۔ ون ڈے ورلڈ کپ 2003 کے فائنل میں بھارت کے خلاف ان کی ناقابلِ شکست 88 رنز کی اننگز ان کے کیریئر کی یادگار اننگز میں شامل ہے، جس نے آسٹریلیا کو عالمی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
Smith misses 10000 Test runs by one run: 9999 رنز اور آؤٹ، 10,000 ٹیسٹ رنز بنانے سے محروم رہے اسمتھ
اسمتھ کو اب سری لنکا کے خلاف گال میں پہلے ٹیسٹ کے دوران 10,000 کلب میں شامل ہونے والے 15ویں بلے باز بننے کا موقع ملے گا۔ وہ ایلن بارڈر، اسٹیو وا اور رکی پونٹنگ کے بعد ایسا کرنے والے چوتھے آسٹریلیائی کھلاڑی بن جائیں گے۔ سڈنی ٹیسٹ سے پہلے بارڈر نے اسمتھ کی تعریف کی اور انہیں کھیل کا لیجنڈ قرار دیا۔
Border-Gavaskar Trophy: ’’گیند بازوں کے دم پر ہندوستان کے پاس آسٹریلیا میں جیتنے کا موقع…‘‘، بارڈر گواسکر ٹرافی کے متعلق اسٹیو وا نے اپنے خیالات کا کیا اظہار
سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے سابق کرکٹرز اور موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے بیان بازی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ ہر کوئی اپنا پلڑا بھاری اور ٹرافی کا مضبوط دعویدار ہے۔





