Massive Devastation in Sudan: سوڈان میں ڈرون حملوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، اقوام متحدہ نے کی سخت مذمت
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تین سال سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی کے باعث پہلے ہی مشکلات کا سامنا کرنے والی آبادی کے لیے یہ حملے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں۔
Drone Attack on Russian College: روس کے تعلیمی ادارے پر ڈرون حملہ، اب تک 18 بچوں کی ہو چکی ہے ہلاکت، مزید اموات کا خدشہ
روسی تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان سویتلانا پیٹرینک کے مطابق کالج پر یوکرین کی مسلح افواج نے چار فکسڈ وِنگ بغیر پائلٹ طیاروں (یو اے وی) کے ذریعے حملہ کیا۔ حکام کے مطابق جب حملہ ہوا، اس وقت 14 سے 18 سال کی عمر کے 86 بچے عمارت میں موجود تھے۔





