Bharat Express DD Free Dish

state development vision

وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے عالمی اقتصادی فورم (WEF) کو تجویز دی ہے کہ ہر سال جولائی یا اگست کے مہینے میں حیدرآباد میں ایک فالو اَپ فورم منعقد کیا جائے۔ یہ تجویز داؤس میں منعقدہ ’جوائن دی رائز‘ پروگرام کے دوران پیش کی گئی، جسے عالمی کاروباری رہنماؤں اور پالیسی سازوں کی متفقہ حمایت حاصل ہوئی۔

نریندر مودی نے نوادہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ’ترقی یافتہ بہار‘ کا عزم دہرایا، کسانوں اور نوجوانوں کے لیے نئے وعدے کیے اور کہا کہ بہار کو ایک بار پھر علم و سائنس کا عالمی مرکز بنانا ہے۔