Massacre of humanity in Gaza: غزہ میں انسانیت کا قتل عام، فلسطینی سفیرعبداللہ ابوشاویش کا دوٹوک بیان، کہا- اپنی ہی سرزمین پر اجنبی بنا دیے گئے فلسطینی
تمام اہم شخصیات نے عالمی برادری، بالخصوص مسلم ممالک، سے اپیل کی کہ وہ متحد ہو کر اسرائیلی جارحیت کے خاتمے، فوری سیز فائر، انسانی امداد کی بحالی اور فلسطینی عوام کو انصاف دلانے کے لیے ٹھوس عملی اقدامات کریں۔





