West Bengal, Tamil Nadu Assembly Elections 2026: تمل ناڈو میں تمام نشستوں پر ووٹنگ، بنگال میں پہلے مرحلے کا آغاز—کیا ممتا اور اسٹالن اپنے مضبوط گڑھ کو بچاپائیں گے؟
مغربی بنگال میں 23 اپریل کو ہونے والے پہلے مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔ اس مرحلے میں تقریباً 3.6 کروڑ ووٹرز 16 اضلاع کے لگ بھگ 44 ہزار پولنگ مراکز پر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ اس بار بنگال میں انتخابات صرف دو مرحلوں میں ہو رہے ہیں، جبکہ 2021 میں آٹھ اور 2016 میں چھ مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی تھی۔
Joint meeting of five states against delimitation: پارلیمانی نشستوں کی مجوزہ حدبندی کے خلاف چنئی میں پانچ ریاستوں کا مشترکہ اجلاس، کیرالہ، تلنگانہ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ ہوئے شریک
مرکز کے ذریعہ پارلیمانی نشستوں کی مجوزہ حد بندی پر تمل ناڈو کی حکمران ڈی ایم کے کی میزبانی میں کئی ریاستوں کی پہلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی میٹنگ میں وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے کہا کہ ہم اس کے خلاف قانونی لڑائی بھی لڑیں گے۔
Lok Sabha Election Exit Poll 2024: ایگزٹ پولز کی کوئی اہمیت نہیں ہے – ممتا بنرجی، غصہ اپنے ہی لوگوں پر نکالا
ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ایگزٹ پول کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ یہی نہیں انہوں نے ایگزٹ پول دکھانے پر میڈیا کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہم نے دیکھا ہے کہ 2016، 2019 اور 2021 میں ایگزٹ پول کیسے کرائے گئے تھے۔
Jairam Ramesh: کانگریس نے پی ایم مودی کو ہٹلر اور اسٹالن سے موازنہ کیوں کیا
جے رام رمیش کے اس ٹویٹ پر بی جے پی لیڈر تیجندر سنگھ سرن نے جواب دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر ہی لکھا، نہرو خاندان کے وزیر اعظم ہمیں ان دیگر رہنماؤں کی فہرست کی یاد دلاتے ہیں




