Flight Timings at Srinagar Airport to Change: سری نگر ایئرپورٹ پر 6 اپریل سے پروازوں کے اوقات میں تبدیلی، شام 5 بجے تک محدود ہوں گی فلائٹس
ایئرپورٹ حکام کے مطابق رن وے کا کام مکمل ہونے کے بعد پروازوں کے اوقات دوبارہ معمول پر آ جائیں گے۔ اس دوران مسافروں کی سہولت کے لیے ایئرلائنز صبح کی اضافی پروازیں بھی شروع کر سکتی ہیں۔





