Bharat Express DD Free Dish

Sreesanth

پابندی ختم ہونے کے بعد سری سنتھ کیرالہ کرکٹ لیگ (کے سی ایل) کے تیسرے سیزن میں ایریز کولم سیلرز فرنچائز کے شریک مالک کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔ کیرالہ کرکٹ ایسوسی ایشن نے گزشتہ کے سی ایل سیزن سے قبل ان پر پابندی عائد کی تھی۔

Irfan Pathan on Gambhir-Sreesanth Fight: گوتم گمبھیر نے سری سنت سے ہوئی بحث باقی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا، جس کی حمایت میں لکھتے ہوئے عرفان پٹھان نے رپلائی کیا ہے۔ آئیے ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ کس نے کیا کہا ہے۔