Canadian Open: کینیڈا اوپن، انگلینڈ کی کھلاڑی کو شکست دے کر اناہت ’کینیڈین ویمنز اوپن‘ کے کوارٹر فائنل میں پہنچیں
موجودہ عالمی جونیئر چیمپئن اناہت کے سامنے اب کینیڈین اوپن کے کوارٹر فائنل میں ایک سخت چیلنج ہوگا، جہاں ان کا مقابلہ مصر کی فیروز ابو الخیر سے ہوگا۔ عالمی درجہ بندی میں ساتویں مقام پر موجود فیروز اس ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہیں۔
World Squash Junior Championships: جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پہلی بار اناہت نے دلایا بھارت کو تاریخی گولڈ، کہا-’’مجھے اب بھی لگ رہا ہے کہ میں خواب دیکھ رہی ہوں‘‘
گزشتہ سیزن میں سیمی فائنل تک پہنچ کر کانسے کا تمغہ جیتنے والی بھارتی کھلاڑی نے اس بار فائنل میں مصر کی دوسری سیڈ یافتہ کھلاڑی رقیہ سالم کو 11-3، 11-7، 11-9 سے شکست دی۔ اس کامیابی کے ساتھ اناہت سنگھ نے بھارتی اسکواش کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر دیا ہے۔
Asian Games 2023: ایشین گیمز 2023 میں بھارت نے پاکستان کو بری طرح سے دی شکست، اسکواش میں 3-0 سے حاصل کی کامیابی
تنوی کھنہ نے بھارت کے لئے تیسرا میچ میں جیت حاصل کی۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب ٹیم انڈیا کا اگلا مقابلہ نیپال سے ہوگا۔ یہ میچ بدھ کی صبح 7.30 بجے سے کھیلا جائے گا۔





