Bharat Express DD Free Dish

Spyware

میک مائی ٹرپ ہندوستانی ایپ ضرور ہے لیکن اس میں قریب چالیس فیصد سے زیادہ کا شیئر چین کا ہے۔ چین کی کمپنی کا اس ٹریول سروس کے ایک بڑے حصے پر قبضہ ہے۔ایسے میں جو حکام یا جوان اس ایپ کے ذریعے اپنی تفصیلات جمع کرکے آفر کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

عرضی گزاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے سینئر وکیل کپل سبل نے کہا کہ اب عدالت کے پاس ثبوت اور واٹس ایپ ثبوت ہیں۔ سبل نے کہا کہ کمیٹی کی نظر ثانی شدہ رپورٹ کم از کم عرضی گزاروں کو دی جا سکتی ہے۔

تحقیقات کے دوران یہ بھی پتا چلا ہے کہ اسرائیلی فوج کی خفیہ سائبر وار یونٹ 8200 گزشتہ برسوں کے دوران چھوٹے پیمانے پر مشین لرننگ ماڈلز استعمال کرتی رہی ہے۔ایک ذریعے نے بتایا کہ اے آئی طاقت کو بڑھائے گا۔

دراصل واٹس ایپ نے 2019 میں این ایس او پر مقدمہ کیاتھا اورحکم امتناعی اور ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے، کمپنی پر الزام لگایا کہ وہ چھ ماہ قبل متاثرین کے آلات پر پیگاسس اسپائی ویئر انسٹال کرنے کے لیے واٹس ایپ سرورز تک رسائی حاصل کرچکا تھا۔