Special Postage Stamp Issued: فیفا ورلڈ کپ کے فاتح اسپین کے اعزاز میں خصوصی ’ڈاک ٹکٹ‘ کا اجرا، کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور شائقین کو خراج تحسین
اسپین کی سرکاری ڈاک سروس ’کوریئوس‘ نے 2026 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اعزاز میں یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ سرخ پس منظر پر قومی ٹیم کا بیج نمایاں کیا گیا ہے جبکہ ٹکٹ پر ٹیم کے دو عالمی کپ ٹائٹلز کی علامت کے طور پر دو ستارے بھی بنائے گئے ہیں۔
Amit Shah releases special postage stamp: دہلی اسمبلی میں وٹھل بھائی پٹیل کے اسپیکر بننے کے 100 سال مکمل ہونے پر دو روزہ تقریبات کا آغاز، خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری
امت شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ’’آج کے ہی دن 100 سال قبل عظیم آزادی کے مجاہد وٹھل بھائی پٹیل مرکزی اسمبلی کے اسپیکر بنے تھے۔ غلامی کے مشکل دور میں بھی انہوں نے پارلیمانی روایات کی بنیاد ڈال کر ہندوستانی جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔‘‘





