Bharat Express

SpaDex

امریکہ، روس اور چین کے بعد اب ہندوستان ڈاکنگ ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔ خلائی ڈاکنگ ٹکنالوجی میں مہارت حاصل کرنے سے نہ صرف ہندوستان کو خلائی سفر کرنے والے ممالک کے ایلیٹ کلب میں شامل ہونے میں مدد ملے گی بلکہ ہندوستان کے آنے والے خلائی مشنوں کے لیے بھی اہم ہے۔