Court issues warrant to detain Yoon: جنوبی کوریا کی عدالت نے جاری کیا معزول صدر کو حراست میں رکھنے کا وارنٹ، یون سک یول پر ہے ملک سے غداری کا الزام
یون کو اوئیوانگ کے سیول حراستی مرکز میں رکھا جا رہا ہے، جو سیول سے تقریباً 20 کلومیٹر جنوب میں اور CIO کی عمارت سے صرف 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں بدھ کو صدارتی دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا، جو ملک کی جدید تاریخ میں گرفتار ہونے والے پہلے موجودہ صدر بن گئے۔
North Korea to make amendments to its constitution against South Korea: کم جونگ اُن کا جنوبی کوریا پر قبضہ کرنے کا منصوبہ؟ جنوبی کوریا کے خلاف شمالی کوریا اپنے آئین میں کر سکتا ہے اہم ترامیم
تبدیلیوں کی مخصوص تفصیلات فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہیں، کیونکہ شمالی کوریا نے پہلے بھی آئینی ترامیم کو ظاہر کرنے میں تاخیر کی ہے۔ جہاں تک سمندری حدود کا تعلق ہے، شمالی کوریا ممکنہ طور پر اسے مبہم انداز میں پیش کرے گا، تاکہ وہ مستقبل میں قوانین کے ذریعے اپنا موقف واضح کر سکے۔
Boy brought daughter-in-law from South Korea: سیما حیدر اور انجو کے بعدجنوبی کوریا کی لڑکی اپنے عاشق سے شادی کرنے شاہجہاں پور پہنچی
کم نے پیر کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' سے گفتگو میں کہا کہ وہ ہندوستان آکر بہت خوش ہیں اور انہیں اپنے سسرال والوں سے بہت پیار مل رہا ہے۔ کم نے کہا کہ زبان کا مسئلہ ہے ۔لیکن دل کی آواز کسی زبان کی محتاج نہیں ہے۔