South India Water Crisis: جنوبی ہندوستان میں پانی کا سنگین بحران، آبی ذخائر میں صرف 17% پانی بچا – CWC رپورٹ
ان آبی ذخائر میں موجودہ پانی کا ذخیرہ 8.865 بی سی ایم ہے جو کہ ان کی کل گنجائش کا صرف 17 فیصد ہے یہ اعداد و شمار پچھلے سال اور دس سال کی اسی مدت کے ذخیرہ کرنے کی اوسط (23 فیصد سے بہت کم) سطح سے کم ہے۔