جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو روندا، ایک اننگ اور 219 رنوں سے جیتا دوسرا ٹسٹ، تین دنوں میں ہی ختم ہوگیا میچ
جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹسٹ میں ایک اننگ اور219 رنوں سے ہراکر سیریز0-2 سے اپنے نام کرلی۔ پہلے ٹسٹ میں جنوبی افریقہ نے 9 وکٹ سے جیت درج کی تھی۔





