Bharat Express DD Free Dish

South Africa victory

جنوبی افریقہ نے ہیگلے اوول میں کھیلے گئے پانچویں ٹی20 مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 33 رنز سے شکست دے کر نہ صرف میچ جیت لیا بلکہ 3-2 سے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔

رائے پور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 4 وکٹ سے شکست دی۔ اس میچ میں دو سنچریاں بھارت کی جانب سے جبکہ افریقہ کی جانب سے مارکرم نے سنچری لگائی۔ فیصلہ کن میچ 6 دسمبر کو وشاکھاپٹنم میں ہوگا

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا فائنل جیت لیا ہے۔ اسی کے ساتھ اس کا ICC ٹائٹل کا انتظار بھی ختم ہو گیا ہے۔ جبکہ WTC کے تینوں فائنلز میں تین مختلف چیمپیئنز سامنے آئے ہیں۔