Bharat Express DD Free Dish

Sonia Gandhi Book

کانگریس کی سینئر رہنما سونیا گاندھی کی کتاب ’’بی لانگنگ: اے جرنی آف لو‘‘ میں بابری مسجد کی شہادت کے وقت ان کے جذبات اور آنسوؤں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس کے سینئر رہنما اور انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی یہ کتاب نہیں پڑھی ہے، لیکن اگر اس وقت سونیا گاندھی کی آنکھوں میں آنسو تھے تو وہ ان کے جذبات کا احترام کرتے ہیں۔

سونیا گاندھی نے 2004 میں وزارت عظمیٰ قبول کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ رابرٹ واڈرا نے کہا کہ ان کا مقصد ملک کو متحد رکھنا اور راجیو گاندھی و اندرا گاندھی کے نظریات کو آگے بڑھانا تھا۔

فوج سے متعلق بیان پر روی شنکر پرساد نے راہل گاندھی کو نشانہ بنایا اور سوال کیا کہ آخر انہیں سنجیدگی سے لیتا کون ہے؟ سونیا گاندھی کی کتاب کے حوالے سے بھی سابق مرکزی وزیر نے اہم بیان دیا ہے۔

مولانا یوسف عباس نے کہا، ’’جب بابری مسجد کو گرایا گیا تھا تو صرف سونیا گاندھی ہی نہیں، بلکہ پورا ملک رو رہا تھا۔ صرف چند لوگ ہنس رہے تھے، باقی پورا ملک غم زدہ تھا۔

آنے والی کتاب ’بی لونگنگ: اے جرنی آف لو‘ میں سونیا گاندھی اپنی زندگی کے یادگار لمحات شیئر کریں گی، پہلی ملاقات میں ہی راجیو گاندھی کے ساتھ خاص تعلق محسوس ہونے کا کیا ذکر