Raja Raghuvanshi Murder Case: راجہ رگھوونشی قتل معاملہ، ڈھابہ کے مالک ساحل یادو نے بتایا، ’’پھوٹ پھوٹ کر کیوں رونے لگی سونم‘‘
راجہ رگھوونشی کے بھائی کے وپن رگھوونشی نے کہا کہ سونم کے بارے میں ایسی خبریں سامنے آئی ہیں اور سچ پوچھیں تو ہم سب حیران ہیں کیونکہ ہم نے ایسی خبر پہلے کبھی نہیں سنی تھی۔ اس کہانی میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ اب تک ہم سونم کو ڈھونڈ رہے تھے اور اب سونم مل گئی ہے۔ ہمیں شبہ ہے کہ اس میں کوئی ملوث ہو سکتا ہے۔





