Sudesh Lehri: سُدیش لہری: کبھی چائے بیچ کر گھر چلاتے تھے، اسٹیج پر پڑا تھپڑ، پھر یوں چمکی قسمت
کامیڈی کی دنیا میں کچھ فنکار ایسے ہوتے ہیں جو اپنی آواز، چہرے کے تاثرات اور بات کرنے کے انداز سے ہی لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ سُدیش لہری بھی ایسے ہی فنکاروں میں شامل ہیں۔ آج وہ ٹی وی کے کامیڈی شوز اور فلموں میں اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں، لیکن یہاں تک پہنچنے کا ان کا سفر آسان نہیں رہا۔
Slap Case Delhi: ’یہ دیش تمہارے پِتا جی کا نہیں…‘ پرویش ورما پر برسے اروند کیجریوال، گرفتاری کا کیا مطالبہ
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پرویش ورما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو سرعام تھپڑ مارنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
Kangana Ranaut Slapped Controversy Update: کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی کلوندر کور پر کارروائی تیز، معطلی کے بعد اب ان دفعات کے تحت ایف آئی آر درج
کنگنا رناوت نے تھپڑ مارنے کے واقعے کے تعلق سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے کہا تھا، 'میں بالکل محفوظ ہوں۔ میں ٹھیک ہوں. آج چندی گڑھ ہوائی اڈے پر جو کچھ ہوا وہ سیکورٹی چیکنگ کے دوران ہوا۔





