Gandak canal bridge collapses in Siwan: بہار میں ایک اور پٌل دھڑام، اس بار سیوان میں گنڈک نہر پر بنا پل گرا، کئی گاؤں میں آمد و رفت متاثر
مقامی لوگوں کے مطابق اب قریبی گاؤں تک پہنچنے کے لیے طویل فاصلہ طے کرنا پڑے گا۔ مقامی لوگوں نے اس پل کی جلد تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بہار کے سیوان میں شہاب الدین کی اہلیہ حنا شہاب کے میدان میں اترنے سے مقابلہ ہوا دلچسپ، جانئے کیسا رہے گا یہاں کا الیکشن
اس کے بعد آر جے ڈی کی حنا شہاب کو 3.31 لاکھ ووٹ ملے اور سی پی آئی (ایم ایل) کے امرناتھ یادو کو تقریباً 74 ہزار ووٹ ملے۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے اوم پرکاش یادو نے آر جے ڈی کی حنا کو شکست دی تھی۔
Pappu Yadav On Shahabuddin: شہاب الدین کو انصاف نہیں ملا، سیوان میں حنا شہاب کیلئے ووٹنگ مانگنے سیوان جائیں گے پپو یادو
پپو یادو نے کہاکہ میں نے رائے بریلی اور امیٹھی کے کئی گاؤں کا دورہ کیا ہے۔ میں اپنے تجربے سے کہہ رہا ہوں کہ ملک کے لوگوں نے بی جے پی مسترد کر دیا ہے۔ پی ایم گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں۔ انہیں رام پر یقین تھا۔ پہلے انہیں ہنومان جی نے کرناٹک میں ان کو ہرایا۔
Bihar Lok Sabha Elections: آر جے ڈی نے سیوان پارلیمانی حلقہ سے نہیں اتارا امیدوار ، سیاسی کھیل کے پیچھے کا کیا ہےمنصوبہ ؟
اب سیاسی حلقوں میں بحث ہے کہ آر جے ڈی دوبارہ یہ سیٹ حنا شہاب کو دے سکتی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو یہ معاملہ اندرونی طور پر زیر بحث ہے۔